OUR COMMUNITY IN ACTION

Safe Bikers is more than just a group; we are one family.
Safety, discipline, and brotherhood come first on every ride.

Safe Bikers Group Ride

Safe Bikers Community

Safe Bikers life
SBL
Safe Bikers Safe Family
بائیکرز محفوظ خاندان محفوظ
پاکستان میں بائیکرز کے تحفظ کا پہلا عظیم منصوبہ
First Great Project of Safe Bikers life in Pakistan

پاکستان میں بائیکرز کی تعداد تعداد تقریباً 3کروڑ سے زائد ہے جبکہ صرف کراچی میں ذیڑھ کروڑ سے 2کروڑ کے درمیان ہے

SBL Safe Bikers life
کے منصوبے کا آغاز ہم کراچی سے کر رہے ہیں اس منصوبے کو ھم کراچی سے ابتدا کرتے ہی فوری طور پر پورے سندھ میں کرینگے

جم اس منصوبے Safe Bikers life کی تکمیل کے لئے حکومت سندھ سے معاونت طلب کرینگے ھمیں امید ہے کے سندھ حکومت اس منصوبے Safe Bikers life SBL کے ساتھ مکمل تعاون کرےگی

سندھ کے بعد یہ منصوبہ Safe Bikers life SBL بتدریج پنجاب کے پی کے بلوچستان اسلام آباد اور آزاد کشمیر کے علاؤہ شمالی علاقہ جات میں بھی شروع کیا جائے گا
اس منصوبے کی ابتدائی حکمت عملی تیار کی جارہی ہے

اسلام آباد میں بھن Safe Bikers life کے منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچا یا جائے گا

صوبائی حکومتوں کے بعد وفاقی حکومت سے بھی
Safe Bikers life
کے اس منصوبے پر عمل پیرا ہونے کے لیے تعاون حاصل کیا جائے گا

Safe Bikers life
Project
کی ضرورت اور وجوہات
پاکستان میں بائیکرز کی تعداد میں مسلسل اضافے کے باعث بائیکرز کے ٹریفک حادثات میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

ایک بائیکرز کے حادثے کی وجہ اسکا پورا خاندان متاثر ہو تاہے
اسلیے ضرورت ہے کہ بائیکرز کا تحفظ کا منصوبہ تیار کر اس پر عملدرآمد کیا جائے

حکومتی سطح پر بائیکرز کے تحفظ کا کوئی منصوبہ موجود نہیں ہے اسلئے نجی طور پر کچھ این جی اوز اور نجی اداروں نے ملکر یہ منصوبہ
Safe Bikers life
سیف بائیکرز لائف
کے نام سے تیار کیا ہے جس ج کا سلوگن ہے
Safe Bikers Safe Family
بائیکرز محفوظ خاندان محفوظ

Safe Bikers life
کے منصوبے میں
Applicant Bikers
کے فارم میں بائیکرز اور اسکے خاندان کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں ہیں جس میں اسکے زرایع آمدنی اور اخراجات بھی شامل ہیں
اسکی وجہ سے بائیکرز اور اس کے خاندان کو تحفظ حاصل ہو گا

پاکستان ایک ترقی یافتہ ملک ضرور ہے لیکن غربت اسکے ساتھ ساتھ موجود ہے
بائک ایک ایسی سواری ہے جو امیر غریب اور متوسط طبقہ سب استعمال کرتے ہیں
جس کی وجہ سے بائیکرز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

جس طرح سے سٹیزن پولیس لائنز کمیٹی کام کر ہی ہے
اور اس کے دفاتر ایس ایس پی کے دفاتر سے منسلک ہیں
Safe Bikers life
کے دفاتر ایس ایس پی ٹریفک کے دفاتر سے منسلک کے جائیں
اسکی وجہ یہ ہے کہ بائیکرز Bikers کا تعلق ٹرانسپورٹ سے ہے

Facebook Twitter Instagram Linkedin Youtube